ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / اہم کمانڈر ہلاک ہوئے:تحقیقات جاری ہیں، انڈونیشیائی پولیس

اہم کمانڈر ہلاک ہوئے:تحقیقات جاری ہیں، انڈونیشیائی پولیس

Tue, 19 Jul 2016 15:49:57    S.O. News Service

جکارتہ،19؍جولائی(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)انڈونیشیا کی پولیس نے کہا ہے کہ سولاویسی کے دوردرازجنگلات میں ہونے والے ہلاک کیے جانے دو جنگجوؤں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ امکان ہے کہ یہ دونوں اسلام پسند باغیوں کے اہم کمانڈر ہو سکتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس حقائق جاننے کے لیے تفتیشی عمل جاری رکھے ہوئے۔ گزشتہ روز ایک جھڑپ میں ان کمانڈرز کی ہلاکت کی خبر موصول ہوئی تھی۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس کارروائی میں غالباً مشرقی انڈونیشیا میں مجاہدین تحریک کا سربراہ سانتوسو بھی مارا گیا ہے۔


Share: